سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںبلوچستان کے علاقے مسلم باغ سے تین مسخ شدہ لاشیں برآمد

بلوچستان کے علاقے مسلم باغ سے تین مسخ شدہ لاشیں برآمد

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچستان کے علاقے مسلم باغ سے تین مسخ شدہ لاشیں برآمد ۔تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز ضلع قلعہ سیف اللہ کے علاقے مسلم باغ کے پرانا ریلوے اسٹیشن کے قریب سے تین مسخ شدہ لاشیں ملی ہے لیویز نے لاشیں قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچا دی تاہم فورطور پر ان کی شناخت نہیں ہوسکی مسلم باغ ہسپتال کے ذرائع کے مطابق تینوں لاشیں پرانی اور مسخ شدہ ہیں اسلئے فوری طورپر انکی شناخت نہیں ہوسکی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز