دوشنبه, اکتوبر 7, 2024
Homeخبریںقلعہ عبداللہ، جنگل پیرعلیزئی کے قریب گولیوں سے چھلنی لاش برآمد

قلعہ عبداللہ، جنگل پیرعلیزئی کے قریب گولیوں سے چھلنی لاش برآمد

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) قلعہ عبداللہ میں شاہراہ جنگل پیر علی زئی کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے رحمت اللہ ولد حاجی زعفران سکنہ قلعہ عبداللہ نامی شخص کو فائرنگ کرکے قتل کرنے بعد فرار ہوگئے۔

اطلاع ملنے پر لیویز نے نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر نعش قبضہ میں لینے بعد پوسٹ مارٹم کیلے شال منتقل کردیا اور نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کاروائی شروع کردی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز