لاشار (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات 11 مئی کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے لاشار شہر کے گاؤں ہریدوک میں ایک نامعلوم مسلح شخص نے ایک بلوچ شہری پر فائرنگ کرکے اسے قتل کر دیا ـ
تفصلات کے مطابق گزشتہ رات لاشار شہر کے گاؤں ہریدوک میں نامعلوم مسلح شخص کی فائرنگ سے فرشاد مہرمنش جانبحق ہوگیا ـ
تاہم اس واردات کے بارے میں اور قاتل کے محرکات کے بارے میں تفصیلی اطلاع موصول نہیں ہوئی ـ