یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںلاپتہ بلوچ اسیران ، شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو2220دن ہوگئے

لاپتہ بلوچ اسیران ، شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو2220دن ہوگئے

کوئٹہ ( ہمگام نیوز )لاپتہ بلوچ اسیران ، شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو2220دن ہوگئے اظہار یکجہتی کرنے والوں میں آوران سے سیاسی ، سماجی کارکن نبی بخش رسول بخش ساتھیوں سمیت لاپتہ افراد ، شہداء کے لواحقین سے اظہا ر ہمدردی کی اور بھرپور تعاون کا یقین دلایا ۔انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ عید کے دنسے لیکر مشکے آواران شروع ہونے والا فورسز ککی کارروائی تاحال شدد کے ساتھ جاری ہے ۔ جیسے مزید شدید کیا جا رہاہے ،اب تک سینکڑوں سے زائد معصوم بلوچ لاپتہ ہوچکے ہیں,درجنوں شہید ہوچکے ہیں جبکہ مشکے آوران کے متعدد علاقے تاحال فورسزکے محاصرے میں ہیں۔ علاقے میں موجو د بزرگ خواتین اور بچے سخت گرمی موسم اور فورسز کی بربریت سامنے کھلے آسمان تلے شب روز گزار رہے ہیں جبکہ کھنے پینے کی اشیاء اور ادویات کی شدید قلت ہے ، جبکہ فورسز کی بمباری سے تباہ ہونے والے علاقے میں زخمیوں اور بمباری کے متاثرین تشویش ناک حالت میں ہیں جنہیں خورا اور ادویات کی پہنچ بند کردی گئی ہے، وائس فار مسنگ پرسنز کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ فورسز کو بلوچستان میں بلوچوں پر ظلم کے وجبر اور بلوچ قوم کیخلاف نسل کشی کے اقدامات کرنے بلوچ نوجوانوں کو آغواء کرنے اور لاشوں کو مسخ کرنے اور عام آبادیوں پر بمباری کرنے لء فورسز کی گماشستگی کر رہے ہیں 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز