بارکھان (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے بارکھان سے قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار ہونے والے سماجی کارکن شاہ زین کھتیران اور محمد نسیم کھتیران آج ریاستی عقوبت خانوں سے بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے.
لوکل میڈیا زرائع کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے بارکھان سے قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار ہونے والے سماجی کارکن شاہ زین کھتیران اور محمد نسیم کھتیران آج ریاستی عقوبت خانوں سے بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے ہیں.