خضدار(ہمگام نیوز) تفصیلات کے مطابق 20 دسمبر 2009 کو خضدار سے لاپتہ کیے گیے عبدالغفار مینگل والد حاجی عبدالغفور کو بازیاب کیا جائے۔ میں اپنی زندگی میں اپنے بیٹے کی دیدار کرنا چاتی ہوں۔ والدہ
بوڑھی اور بیمار والدہ کی انسانی حقوق کے اداروں سے درد مندانہ اپیل کی ہیں کہ عبدالغفار ولد حاجی عبدالغفور کی بازیابی میں اپنا کردار ادا کرئے۔
جبکہ اس وقت عبدالغفار کی والدہ شدید علیل ہے، اور BMC ہسپتال کوئٹہ میں زیر علاج ہے۔