سه شنبه, اکتوبر 8, 2024
Homeخبریںلاپتہ فیروز بلوچ کی بازیابی کیلئے اسلام آباد پریس کلب کے سامنے...

لاپتہ فیروز بلوچ کی بازیابی کیلئے اسلام آباد پریس کلب کے سامنے احتجاج

اسلام آباد (ہمگام نیوز) لاپتہ فیروز بلوچ کی بازیابی کیلئے اسلام آباد پریس کلب کے سامنے بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل کی جانب سے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے جس میں خواتین سمیت بلوچ طلباءکی ایک بڑی تعداد شریک ہے۔ احتجاج میں انسانی حقوق کی کارکن ایمان مزاری بھی شریک ہیں۔ مظاہرین لاپتہ فیروز بلوچ کی رہائی کا مطالبہ کرنے کے حق میں نعرے لگا رہے ہیں۔ فیروز بلوچ کو 11 مئی کو یونیورسٹی کے کیمپس سے اغوا کیا گیا تھا، ان کا تعلق تربت، کیچ سے ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز