Homeخبریںلاہور، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سر فہرست، سموگ کے باعث...

لاہور، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سر فہرست، سموگ کے باعث بیماریاں پھیلنے لگیں

لاہور ( ہمگام نیوز ) دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پہلے نمبر پر رہا۔ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کا امیر کوالٹی انڈیکس 364

ریکارڈ کیا گیا جبکہ شہر میں سموگ کے باعث بچوں اور بڑوں میں نزلے، زکام ، پیٹ انفیکشن، بخار اور سانس کی تیاریاں تیزی سے پھیلنے لگی ہیں ۔ لا ہور کے ہسپتالوں میں مریضوں کا رش

لگ گیا، صرف میو ہسپتال میں یومیہ 300 سے زائد مریض رپورٹ ہوئے، طبی ماہرین نے شہریوں کو ماسک پہن کر باہر نکلنے کا مشورہ دیا ہے ۔ دوسری جانب امیر کوالٹی انڈیکس کے

مطابق دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی کا چوتھا نمبر ہے ۔

Exit mobile version