سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںلاہور رائونـڈ میں تین سالہ بچی کے ساتھ زیادتی سلیم نامی...

لاہور رائونـڈ میں تین سالہ بچی کے ساتھ زیادتی سلیم نامی ملزم گرفتار

لاہور (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق لاہور رائونڈ میں ملزم سلیم نامی شخص نے تین سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی جسے پولیس نے گرفتار کیا ہے.

زرائع کے مطابق پولیس نے ملزم کو رائونڈ سندر روڈ کرسچن کالونی سے گرفتار کرلیا ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز