یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںلاہور سے کوئٹہ جانے والی نواب اکبر ایکسپریس کوئٹہ جانے سے انکار

لاہور سے کوئٹہ جانے والی نواب اکبر ایکسپریس کوئٹہ جانے سے انکار

کوئٹہ(ہمگام نیوز) تفصیلات کے مطابق لاھور سے کوئٹہ جانے والی نواب اکبر ایکسپریس کوئٹہ جانے سے انکار ،جب کے مسافروں کو کہا جا رہاہےکہ آپ فیصل آباد جائیں وہاں آپکو ریل ملے گی۔مسافر انجن کے سامنے بیٹھ کر احتجاج کرنے لگے، واضع رئےگزشتہ روز نصیر آباد کے علاقے ربی کینال کے مقام پر بلوچ لبریشن ٹائیگرز کے سرمچاروں نے راولپنڈی سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا جس سے پانچ بوگیاں تباہ ہوگئے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز