سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںلاہور میں الیٹ فورس پر بم دھماکہ 3ہلاک18زخمی

لاہور میں الیٹ فورس پر بم دھماکہ 3ہلاک18زخمی

لاہور(ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق پنجاب کے دارالحکومت لاہور نزد داتا دربار الیٹ فورس پر جان لیوا بم حملہ کیا گیا ہے،جس کے نتیجے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 3 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوئے۔پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، دھماکے کی نوعیت کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ہلاکتوں اور زخمیوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز