دوشنبه, مارچ 9, 2026
Homeخبریںلاہور میں زیر تعلیم تین بلوچ طلباء پاکستانی اداروں کے ہاتھوں جبری...

لاہور میں زیر تعلیم تین بلوچ طلباء پاکستانی اداروں کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار

لاہور(ہمگام نیوز)لاہور میں زیر تعلیم تین بلوچ طلباء پاکستانی اداروں کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار ہوگئے –

تفصیلات کے مطابق لاہور میں زیر تعلیم تین بلوچ طالب علم پاکستانی اداروں کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار ہوگئے –

تفصیلات کے مطابق پنجاب کالج ایف ایس سی سے تین بلوچ طلب علم کو پاکستان فورسز نے گزشتہ رات 4 بجے مسلم ٹاؤن ہاسٹل سے حراست کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا-
پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار ہونے والے بلوچ طالب علموں کی شناخت آدم،عمران اور سمیر کے ناموں سے ہوئی ہے -موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق طلباء کا تعلق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے ہوشاب کیچ سے ہے-

واضح رہے کہ لاہور میں زہر تعلیم بلوچ طلباء نے پہلے ہی خدشات ظاہر کیا تھا کہ لاہور میں ہونے والے دھماکے کے بعد ان کو ہراساں کیا جارہا ہے –

یہ بھی پڑھیں

فیچرز