لسبیلہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز نے 28 مئی کو لسبیلہ کے شہر سے دو نوجوان کو جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے۔
مذکورہ نوجوانوں کی شناخت عبدالواحد ولد شیر محمد اور پلین ولد حسن کے نام سے ہوئی ہے جو جھاؤ نونڈرہ، جلانٹی کے رہائشی ہیں۔
خیال رہے کہ قابض پاکستانی فورسز نے جبری گمشدگی کے عمل کافی تیزی اور شدت لائی ہے۔