Homeخبریںلسبیلہ:روڑ حادثہ، تین افراد جاں بحق 4 زخمی

لسبیلہ:روڑ حادثہ، تین افراد جاں بحق 4 زخمی

لسبیلہ(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مکران کوسٹل ہائی وے لیاری کے قریب پروبکس گاڑی حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے ـ

تفصیلات کے مطابق گاڑی کنڈ ملیر سے پکنک منانے کے بعد کراچی جارہی تھی ، حادثے کے بعد نعش اور زخمیوں کو سول ہسپتال اوتھل منتقل کردیا گیا ہے ، جن کا تعلق کراچی سے بتایا جارہا ہے ـ

Exit mobile version