یکشنبه, اکتوبر 13, 2024
Homeخبریںلسبیلہ میں طوفانی ہواؤں اور بارش نے درجنوں گھروں کو شدید متاثر...

لسبیلہ میں طوفانی ہواؤں اور بارش نے درجنوں گھروں کو شدید متاثر کردیا

لسبیلہ(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے پہاڑی علاقے لوہی میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلادار نے زمینداروں کے متعدد سولر پلیٹیں اکھاڑ دیں

اطلاعات کے مطابق منگل کے روز لسبیلہ کے تحصیل دریجی کے علاقے لوہی میں تیز طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلادار بارش طوفانی ہواؤں نے زمینداروں کے زمینوں پر لگی لاکھوں کے سولر پلیٹیں اکھاڑ کر پھینک دیں جس سے زمینداروں کے مطابق انکو لاکھوں کا نقصان ہوا ہے۔

مقامی زرائع کے مطابق لوہی میں پچھلے آٹھ دس سالوں سے اتنا بڑا طوفان کبھی نہیں آیا تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم انتہائی خوشگوار ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز