چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںلسیبلہ شہزور اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم ایک شخص جانبحق،ایک زخمی

لسیبلہ شہزور اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم ایک شخص جانبحق،ایک زخمی

لسبیلہ (ہمگام نیوز) لسیبلہ ویلپٹ کے مقام پر شہزور گاڑی اور موٹرسائيکل کے درمیان تصادم، جس سے موٹرسائيکل سوار جانبحق جبکہ ایک زخمی جسے سول ہسپتال لسبیلہ میں طبی امداد دی جارہی ہے جبکہ لیویز اہلکاروں نے حادثے کے زمہ دار شہزور ڈرائیور کو گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کردی.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز