چهارشنبه, اپریل 23, 2025
Homeخبریںلندن حملہ آور کی شناخت پاکستانی نژاد خرم بٹ کے نام سے...

لندن حملہ آور کی شناخت پاکستانی نژاد خرم بٹ کے نام سے ہوا ہے۔

لندن(ہمگام نیوز) برطانیوی اخبار دی گارڈین کے ذرائع کے مطابق لندن حملہ آوروں میں ایک پاکستانی نژاد خرم بٹ ہے۔ جس کا تعلق پاکستان جہلم سے ہے جو کہ ایک اسلامی شدت پسند گروہ المہاجرون سے تعلق رکھتا ہے ۔ اس دہشت گرد گروہ پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ ستایئس سالہ خرم لندن کے مشرقی علاقے میں رہائیش پزیر تھا۔ خرم بٹ اس گروہ کا بہت سرگرم رکن تھا۔دو ہزار ستراہ کے عام انتخابات میں خرم بٹ نے مسلمانوں کو ووٹ نا دینے کی مہم میں بھی بھر پور حصہ لیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز