چهارشنبه, نوومبر 27, 2024
Homeخبریںلورالائی اور بارکھان میں فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتی...

لورالائی اور بارکھان میں فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتی ہے ، بی ایل اے

 کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلو چ نے کہاہے کہ ہمارے سرمچاروں نے بارہ مارچ بروز اتوار فورسز پر دو حملے کئے یہ بات انہوں نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے این این آئی کو بتائی ترجمان نے کہا کہ پہلا حملہ لورالائی کے علاقے راڑہ میں فورسز چیک پوسٹ پر کیا گیا جس میں ایک فورسز اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا اور دوسرا حملہ جمعرا ت کی رات 9بجے بارکھان کے علاقے رینکڑ میں فورسز چیک پوسٹ اور فورسز کی گاڑیوں پر راکٹوں اور خود کار ہتھیاروں سے فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا جس میں چار اہلکار زخمی اور ایک گاڑی تباہ ترجمان نے کہا کہ ان دونوں حملوں کی ذمہ داری ہمارے تنظیم بی ایل اے قبول کرتی ہے اور ہماری اس طرح کا کارروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہے گی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز