لورالائی ( ہمگام نیوز) لورالائی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو حکام کے مطابق بدھ کو لورالائی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے محمد جمعہ نا می شخص جاں بحق ہوگیا ۔ریسکیو حکام نے لاش کو ہسپتال منتقل کردیا مزید کاروائی جاری ہے ۔