لورالائی (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق اطلاعات کے مطابق لورالائی میں گاڈی الٹنے سے دو افراد جانبحق 2 زخمی ہوگئے ہیں.
علاقائی زرائع کے مطابق گاڑی الٹنے کا واقعہ عمقرزئی کے مقام ہوا ہے
اس حادثے میں 2 افراد عمر خان خروٹی سکنہ ژوپ اور سردار خان خروٹی سکنہ ژوپ جانبحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوئے ہیں
جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا


