لورالائی ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق خانوزئی گوال کے مقام پر روڈ حادثہ ٹوڈی اور کنٹینر آپس میں ٹکرا گئے پانچ افراد ہلاک ہوگئے ۔
لیویز زرائع کاکہنا ہے کہ حادثے میں ونگ کمانڈر بی سی لورالائی ڈی ایس پی مختیار ملغانی اپنے بیٹے بیوی اور دو بیٹیوں سمت موقع پر ھلاک ہوگئے ۔