Homeخبریںلورالائی: کنویں میں کام کے دوران برمے کے پرزے دربلی کے نیچے...

لورالائی: کنویں میں کام کے دوران برمے کے پرزے دربلی کے نیچے آکر ایک شخص جاں بحق

لورالائی(ہمگام نیوز)اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع لورالائی میں کنویں میں کام کرنے کے دوران اچانک حادثے س ایک شخص جانبحق ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لورالائی کے علاقے کلی شبوزئی میں نواب خان نامی شخص کنویں میں کام کے دوران برمے کے پرزے دربلی کے نیچے آکر جاں بحق ہو گیا ہے۔

جانبحق ہونے کے بعد لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش کو ورثاء کے حوالے کر دی گئی ہے۔

Exit mobile version