دوشنبه, اکتوبر 14, 2024
Homeخبریںلورلائی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

لورلائی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

لورلائی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

لورلائی(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق لورلائی کے علاقے کٹوی میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افراد کی شناخت عبدالحکیم قوم شنواری اور محمد رسول قوم خروٹی کے نام سے ہوئی ہے۔

اس حوالے سے پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دو افراد جان محمد اور محمد شاہ کو حراست میں لیکر تفتیش شروع کردی ہے، تاہم قتل کے وجوہات ابھی تک سامنے نہیں آئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز