شنبه, اکتوبر 26, 2024
Homeخبریںلوپ سہرانی میں فوجی چوکی پر حملہ کرکے دو اہلکار ہلاک کیے:بی...

لوپ سہرانی میں فوجی چوکی پر حملہ کرکے دو اہلکار ہلاک کیے:بی آر اے

( ہمگام نیوز )
بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے لوپ سہرانی میں قائم پاکستانی فوجی چوکی پر راکٹوں اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ اس حملے کے نتیجے میں دو اہلکا ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ بی آر اے کی کاروائیاں بلوچ سرزمین کی آزادی تک جاری رہینگے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز