جمعه, اکتوبر 25, 2024
Homeخبریںلیاری:جعلی پولیس مقابلے نے دو اور زندگیاں نگل لیں

لیاری:جعلی پولیس مقابلے نے دو اور زندگیاں نگل لیں

(ہمگام نیوز )
لیاری کے علاقے کلاکوٹ میں جعلی پولیس مقابلے نے دو اور زندگیاں نگل لیں،ویب ڈیسک نیوز کے مطابق گزشتہ روز ورثاء کا کراچی پریس کلب پر لاش کے ہمراہ احتجاج ، یاسر بلوچ اور رفیق بلوچ کو سندھ پولیس کے ہاتھوں ماورائے عدالت قتل پولیس نے کارگردگی دکھانے کے لئے پہلے سے زیرحراست نوجوانوں کا موت کے گھاڑ اتار دیا مسلم لیگ ن کے رہنما عقیل رحمانی کی آپس کے جھگڑے میں زخمی ہونے کی سزا لیاری نے نوجوانوں کو دی گئی، لواحقین مقتول کے ورثاء کا کلاکوٹ پولیس ہاتھوں جعلی پولیس مقابلے کا عدالت سے ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ کیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز