سه شنبه, اکتوبر 1, 2024
Homeخبریںلیردپ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک بلوچ شہری جانبحق

لیردپ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک بلوچ شہری جانبحق

 

دزاپ ( ہمگـام نیوز) ایرانی مقبوضہ بلوچستان میں آج چراگ بلوچ ولد مرادک کو لیردپ میں واقع گوھرت نامی گاؤں میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

آخری اطلاعات آنے تک اس قتل کے محرکات معلوم نہ ہوسکیں۔ ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز