نیو دہلی(ہمگام نیوز)لیفٹینٹ جنرل بیپن راوات انڈین آرمی کے نئے آرمی چیف نامزد ۔ لیفٹینٹ جنرل بیپن راوات کو سینئیرٹی کے لحاظ سے تیسرے نمبر پر تھا اسکو لیفٹینٹ جنرل پریوین بخشی اور لیفٹینٹ جنرل پی۔ایم ہارز پر ترجیح دے کر آرمی چیف نامزد کیا گیا ہے جو اس سال کے آواخر میں اپنے عہدہ سنبھالیں گیں اور انڈین ائر فورس کے سربراہ انوپ راہا اسی سال کے آواخر میں ریٹائر ہورہے ہیں انکی جگہ نئے ائرفورس کے چیف کے لیے ائر مارشل بی۔ایس دھنو کو نامزد کیا گیا ہے