کوئٹہ( ہمگام نیوز) کوئٹہ سے متصل علاقہ مارگٹ میں پاکستان ایف سی بم حملہ 6 اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوئیں ، تفصیلا ت کے مطابق مارگٹ کے علاقے میں سڑک کنارے بم دھماکے سے پاکستان ایف سی کے چھ اہلکار اویس محمد، محمد قاسم، فرید، محمد سلیم، مبشر ندیم، ہلاک ہوئیں عقیل اور گلاب شدید زخمی ہوئیں ، مذکورہ اہلکاروں کا تعلق ایف سی کے کمانڈ 74 ونگ سے ہیں ، تاحال کسی بھی جانب سے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی ہے


