یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںماہ رنگ بلوچ اور بی وائی سی قیادت اے ٹی سی کورٹ...

ماہ رنگ بلوچ اور بی وائی سی قیادت اے ٹی سی کورٹ میں پیش، مذید دس روزہ ریمانڈ پر کوئٹہ پولیس کے حوالے

شال (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج صبح ڈاکٹر ماہ رنگ اور بی وائی سی قیادت کی 3 ایم پی او اچانک ختم کر کے انہیں اے ٹی سی کورٹ میں پیش کیا گیا، جہاں انہیں من گھڑت ایف آئی آرز میں دس روزہ ریمانڈ پر کوئٹہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

یاد رہے کہ آج 3 ایم پی او کے تحت ججز پر مشتمل بورڈ کا اجلاس ہونا تھا، لیکن اجلاس سے قبل ہی مشکوک انداز میں ایم پی او ختم کر کے انہیں جھوٹے مقدمات میں گرفتار کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز