سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںمتنازعہ ڈیورنڈلائن پاکستانی فوج پر جان لیواحملہ

متنازعہ ڈیورنڈلائن پاکستانی فوج پر جان لیواحملہ

(ھمگام ویب نیوز) اطلاعات کے مطابق آج باجوڑ ایجنسی کے متنازعہ سرحدی علاقے سالارزئی میں واقع ہوئی جس میں قابض پاکی فوج کو زبردست جانی و مالی نقصان پہنچاکر پیچھے دھکیل دیا گیا ـ
اور یہ جنگ اس وقت چھڑ گئ جب قابض پاکی فوج کے جوان معمول کی گشت پر تھے۔ ذرائع کے مطابق جھڑپ کافی دیر تک جاری رہی جس میں ہلکے اور بھاری ہتھیاروں کی استعمال کی گئی۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق قابض فوجی بالآخر اپنے ماضی کی طرح ان اہلکاروں نے میدانِ جنگ سے پیچھے چلے جانے میں عافیت سمجھی ـ

واضح رہے کہ ٹی ٹی پی کے ترجمان محمد خراسانی نے نامعلوم مقام سے میڈیا سے سے ٹیلیفون پر بات کرتے ہوئے کہا کہ حملہ انہوں نے کہا ہے کہ اس حملے میں متعدد فوجی اہلکار مارے گئے ہیں ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز