جمعه, مارچ 13, 2026
Homeخبریںمذہبی دہشتگرد گروہ کے من گھڑت الزامات میں کوئی صداقت نہیں: بی...

مذہبی دہشتگرد گروہ کے من گھڑت الزامات میں کوئی صداقت نہیں: بی آر اے

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے گزشتہ دنوں مذہبی شدت پسند گروہ جیش العدل کی جانب سے تنظیم کے خلاف ایک بیان جاری کیا گیا جس کی وضاحت ضروری سمجھتے ہیں

ترجمان کا کہنا تھا کہ پنجگور میں مذہبی شدت پسند گروہ نے ایک واقعے کو تنظیم سے منسوب کیا جس سے بی آر اے کا کوئی تعلق نہیں ہے مزکورہ دہشتگرد گروہ کے من گھڑت بیان سے ہی واضع ہوگیا ہے کہ انہیں بلوچستان تو کیا چھوٹے ضلع پنجگور کے ایک گاؤں کے بارے میں کوئی معلومات نہیں جس سے شدت پسند گروہ کی اصلیت واضع ہوجاتی ہے کہ انہیں کہاں سے فیڈ کیا جارہا ہے۔

سرباز بلوچ کا مزید کہنا تھا کہ مذہبی شدت پسند گروہ خود ایک پراکسی ہے جبکہ بی آر اے نہ کبھی کسی کی پراکسی رہی نا کبھی ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ پراکسیوں کی آپسی لڑائی اور مذہبی گروہ کے کردار سے بلوچ قوم بخوبی واقف ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز