مستونگ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق دھماکہ خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب ریموٹ کنٹرول تھا۔
دھماکے میں 1 پولیس اہلکار اور سکول کے تین بچے سمیت 5 افراد جان بحق ہوئے۔
شہید بچوں کی عمریں 5 سے10 سال کے درمیان ہیں۔
زخمیوں میں 4 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔