مستونگ (ہمگام نیوز) مستونگ کے علاقے کلی چوتو کے قریب کھیرا لے جانے والے ماذا ٹرک بیلہ سے کوئٹہ آ رہے تھے کہ چوتو کے قریب بارش کی وجہ سے پھسلنے سے قریبی مٹے لے جانے والے ڈمپر سے ٹکرا گئے جس سے ڈمپر گاڑی روڑ سے نیچے جاگری تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوئے ـ