کوئٹہ (ہمگام نیوز)مستونگ میں گاڑی پرفائرنگ،سابق ضلعی ناظم غلام حسن سمیت دو افراد ہلاک یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق مستونگ کے علاقے کرد گاپ میں کلی سلاچہ کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کر کے نیشنل پارٹی کے رہنماء سابق ضلعی ناظم غلام حسن اور اس کے ساتھی منیر کو قتل کر دیا