مستونگ (ہمگام نیوز)مستونگ میں پاکستانی فوج کا آپریشن جاری
ابتدائی اطلاعات کے مطابق گزشتہ مستونگ میں ایف سی کے اہلکاروں نے گزشتہ رات مستونگ کے گلیوں میں گھر گھر تلاشی لی اور لوگوں پر تشدد کیا اور گھروں میں تھوڑ پھوڑ کیا ۔