شنبه, سپتمبر 28, 2024
Homeخبریںمستونگ:لکپاس کے قریب ایک شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد

مستونگ:لکپاس کے قریب ایک شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد

مستونگ (ہمگام نیوز)مستونگ کے علاقے لکپاس کے قریب خوشرود کے مقام سے ایک شخص کی لاش برآمد تفصیلات کے مطابق مستونگ کے علاقے لکپاس کے قریب خوشرود کے مقام سے ایک شخص کی لاش برآمد جس کی جیب سے ملی شاختی کارڈ سے شناخت ہوئی احمد خرم ولد اقبال کے نام سے ہوئی جو گلشن عالی کورنگی کراچی کا رہائشی ہے۔جن کو تشدد کے بعد قتل کرکے لاش ویرانے میں پھنک دیا گیا لیویز نےلاش مستونگ ہسپتال منتقل کیا۔ جنہیں پوسٹ مورٹم کے بعد کوئٹہ شفٹ کردیاگیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز