مستونگ (ہمگام نیوز ) مستونگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بی این پی کے رہنما جاں بحق ہوا ۔
اطلاعات کے مطابق مستونگ کے تحصیل کردگاپ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بی این پی کے رہنما حاجی محمد اسماعیل سرپرہ جاں بحق ہوئے، جبکہ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
زرائع کے مطابق مقتول بی این پی کے سینر رہنما و ڈسٹرکٹ کونسل احمد نواز ابابکی کے ماموں تھے