چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںمستونگ:گولیوں سے چھلنی تین افراد کی لاشیں برآمد

مستونگ:گولیوں سے چھلنی تین افراد کی لاشیں برآمد

مستونگ ( ہمگام نیوز ) مستونگ کے علاقے دشت سے گولیوں سے چھلنی تین افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہے-

اطلاعات کے مطابق دشت سے کچھ فاصلےپر تین افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد ہوئی ہے جنہیں شناخت کیلئے کوئٹہ سول ہسپتال میں منتقل کیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز