Homeخبریںمستونگ اور نوشکی کے لنک شیخ واصل روڈ پر دو نامعلوم افراد...

مستونگ اور نوشکی کے لنک شیخ واصل روڈ پر دو نامعلوم افراد کے لاشوں کی اطلاع

مستونگ (ھمگام نیوز) ذرائع کے مطابق مستونگ اور نوشکی کے لنک شیخ واصل روڈ پر دو نامعلوم افراد کے لاشیں روڈ کنارے پر کل سے پڑی ہے، کوئی اٹھانے والا نہیں،

ضلعی انتظامیہ سے اپیل ہے کہ لاشوں کو ہسپتال منتقل کرے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز