Homeخبریںڈیرہ بگٹی: جنوری کے مہینے میں لاپتہ ہونے والے شخص کو گزشتہ...

ڈیرہ بگٹی: جنوری کے مہینے میں لاپتہ ہونے والے شخص کو گزشتہ رات سی ٹی ڈی نے قتل کر کے لاش پھینک دیا۔

ڈیرہ بگٹی (ھمگام نیوز) ڈیرہ بگٹی: جنوری کے مہینے میں لاپتہ ہونے والے شخص کو گزشتہ رات سی ٹی ڈی نے قتل کر کے لاش پھینک دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق اس سال جنوری کے مہینے میں سوئی کے بگٹی کالونی سے ناگا ولد نوزانی ہوتکانی بگٹی کو سی ٹی ڈی نے جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا تھا جسے گزشتہ رات آئی ایس آئی کے میجر فراز اور سی ٹی ڈی کے عمر کھوسہ نے سرفراز کے حکم پر قتل کر کے لاش چائنہ چوک سوئی میں پھینک دیا ۔

 

پورے سوئی شہر کو علم ہے کہ یہ شخص ریاستی اداروں کے قید میں تھا اور آج مار کر پھینک دیا ہے آج نا کوئی دانشور بولے گا نا کوئی انسانی حقوق والا نظر آئے گا۔

 

واضع رہے کہ اس شخص کو شہید کرنے کے وقت نبی بخش عرف میجر ہوتکانی اور دلمراد مسوری بھی سی ٹی ڈی کے ہمراہ موجود تھے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز