چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںمستونگ بازار، بس اڈہ سمیت اہم کاروباری جگہوں پر 400 خفیہ کیمروں...

مستونگ بازار، بس اڈہ سمیت اہم کاروباری جگہوں پر 400 خفیہ کیمروں کا انکشاف

مستونگ (ہمگام نیوز) مستونگ بازار کے اہم شاہراوں۔ہوٹلز ۔کاروباری و تجارتی مراکز۔ پبلک مقامات۔۔بس اڈہ۔۔جبکہ آر سی ڈی شاہراوں پر واقع ہوٹلز۔۔ لنک روڈز سمیت دیگر مقامات پر 400 کے قریب خفیہ۔۔ سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا انکشاف ہوا ہیں اطلاعات کے مطابق یہ کیمرے سیف سٹی مستونگ پروجیکٹ کے تحت سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب ہوئی ہیں ۔ جن میں چار کیمرے شہید سلطان چوک، حبیب ہوٹل ، مسجد روڈ، چاندنی روڈ، اسٹار سکول، اور بہت سے دوسری اہم مقامات پر نصیب ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز