یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںمستونگ سے ڈھاڈر کے دو رہائشی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ

مستونگ سے ڈھاڈر کے دو رہائشی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ

مستونگ ( ہمگام نیوز) ویب ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق مستونگ اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز نے دو افراد رؤف ولد عبداللہ اور امیر ولد محمد امین سکنہ ڈھاڈر کو ایک ہوٹل سے حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا، جس کے بعد ان کے حوالے سے کسی قسم کی معلومات نہیں مل سکی ہے۔

بتایا جارہاہے کہ مزکورہ افراد کو رواں ماہ یکم فروری کو اغوا کیاگیا تھا جسے کے بعد وہ لاپتہ ہیں ۔

لواحقین نے کہا کہ انہیں کس جرم میں لاپتہ کیا گیا ہے ہمیں بتایا جائے اور انہیں عدالتوں میں پیش کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز