Homeخبریںمستونگ فورسز ہاتھوں نوجوان جبری لاپتہ

مستونگ فورسز ہاتھوں نوجوان جبری لاپتہ

مستونگ ( ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ

مستونگ سے نوجوان ثناء اللہ ہوتانزئی رند ولد محمد انور ساکن کلی کڑک مستونگ کو آج صبح ژلی کے قریب مرکزی شاہراہ سے فورسز نےحراست میں لے کر مواترسائیکل سمیت لے گئے۔

 خاندانی ذرائع کے مطابق ثناء اللہ رند اپنے والد کے ہمراہ موٹرسائیکل پر کھڈکوچہ اپنے گیراج کام کرنے جارہا تھا کہ ژلی کے قریب فورسز کے چیکنگ میں انہیں حراست میں لیا گیا جبکہ اس کے والد کو جانے دیا جس کے بعد مذکورہ نوجوان کا کوئی معلومات نہیں اہل خانہ نے اپیل کرتے ہوئے کہاکہ وہ مستری ہے اور کھڈکوچہ میں گیراج ہے جہاں مستری ہے اور اپنے گھر کا گزر بسر کرتے ہیں انہیں فوری بازیاب کیا جائے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز