مستونگ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شہر مستونگ کیڈٹ کالج قومی شاہرہ پر دو کار گاڑیوں میں تصادم جس کے نتیجے میں ایک کمسن بچہ اور بچی جانبحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہوئے-
ذرائع کے مطابق زخمی خاتون کو طبی مداد کیلئے شہید غوث بخش میموریل اسپتال منتقل کیا گیا-