ہمگام نیوز : مستونگ کے علاقہ پشکرم کے مقام پر مسافر کوچ اور وڈز کار گاڑی کے درمیان تصادم۔
کار میں سوار سمیع اللہ ولد فیض اللہ ساکن پڑدل زخمی، زخمی کو نواب غوث بخش میموریل ہسپتال مستونگ منتقل کردیا گیا۔