مستونگ(ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق مسلح افراد کا ولی خان پولیس تھانہ کے حدود کاریز عائشہ پڑنگ آباد میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا،جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش کو شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں اس کی شناخت عبدالمالک ولد دریخان کے نام سے ہوئی ہے۔


