مستونگ(ہمگام نیوز) آر سی ڈی شاہراہ پر موٹرسائیکل اور سائیکل کے درمیان تصادم، تین افراد شدید زخمی.
زخمیوں کی شناخت ظفراللہ ولد محمد انور شاہوانی ساکن کلی شیخان، نوید احمد ولد محمدرفیق شاہوانی ساکن کلی پردل، اورعبیداللہ ولد بلال احمد شاہوانی ساکن پردل کے نام سے ہوئی ہیں۔
زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کےلئے نواب غوث بخش میموریل ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے.


