پنجشنبه, جنوري 16, 2025
Homeخبریںمستونگ میں بارودی سرنگ کا دھماکہ FCکے2 اہلکار ہلاک

مستونگ میں بارودی سرنگ کا دھماکہ FCکے2 اہلکار ہلاک

مستونگ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مستونگ کے علاقے اسپلجنی میں قابض پاکستانی فوج (FC) کے دو اہلکار موٹر سائیکل پر اپنے مرکزی کیمپ سے نکل کر چوکی کی طرف جارہے تھے جہاں ان کا موٹر سائیکل راستے میں مسلح بلوچ مزاحمتکاروں کی طرف سے بچائی گئی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس سے زور دار دھماکہ ہوا اور دونوں اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز