دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںمستونگ میں مسلح افراد نے منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے تنبیہ...

مستونگ میں مسلح افراد نے منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے تنبیہ کے بعد رہا کردیا

مستونگ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مستونگ میں مسلح افراد نے منشیات فروشوں کو گرفتار کیا۔ جن سے منشیات تلف کرنے کے بعد وارننگ دے کر رہا کردیا۔
تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے مستونگ میں مسلح افراد نے منشیات فروشوں پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے انہیں گرفتار کیا بعد ازاں منشیات برآمد کر کے انہیں تنبیہ کیا کہ وہ ریاستی منصوبہ بندی کے تحت بلوچ نوجوانوں کو منشیات کا عادی نہ بنائیں۔ یاد رہے اس سے پہلے بھی بلوچ عسکریت پسند بلوچستان میں منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے سخت تنبیہ کر چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز