Homeخبریںمستونگ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار مارا گیا،...

مستونگ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار مارا گیا، حکام

کوئٹہ(ہمگام نیوز) مستونگ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔

پولیس کے مطابق پیر کو مستونگ میں واقع نجی لائبریری کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار احسان اللہ ہلاک ہوگیا۔

پولیس نے نعش قبضے میں لیکر شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال منتقل کرکے ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی اور مزید کارروائی شروع کردی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز